پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح سانگلاہل میں جشن آزادی کی تیاریاں اپنے عروج پر

(ملک لقمان پریس رپورٹر ای این این نیوز)

پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح سانگلاہل میں جشن آزادی کی

تیاریاں اپنے عروج پر ہیں بازاروں میں جگہ جگہ سٹال سج گئے

چھوٹے بڑے سب ہی اس خریداری میں مصروف ہیں

ہر طرف سبزہلالی پرچم دیکھائی دے رہے ہیں۔اس وقت ہمارے ساتھ

کچھ شہری موجود ہیں انسے جشن آزادی کے دن کے حوالے سے

پوچھتے ہیں کہ وہ 14 اگست کے دن کو کس طرح مناتے ہیں۔مزید

جانتے ہیں سماءنیوز سانگلاہل میاں عثمان غنی سے جو اس وقت

ایک سٹال پر شہری کے ساتھ موجود ہیں۔


یہ خبر (لقمان علی ۔ نمائندہ سی ۔این ۔این) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عقل نواز خان کی نیوز رپورٹ

بدھ اگست 12 , 2020
(عقل نواز خان ۔ ای این این نمائندہ) عقل نواز خان کی نیوز رپورٹ p style=”text-align: center;”> یہ خبر (عقل نواز خان ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: