سپریم کورٹ کا کراچی میں بجلی سے ہلاکتوں کے مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کر کے ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

(محمّد تنویر اشرف بیورو چیف ساہیوال)

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے

کراچی میں لوڈشیڈنگ، کرنٹ لگنے سے لوگوں کی ہلاکتوں پر کے

الیکٹرک پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ

شہر میں کرنٹ لگنے سے جتنی بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں، سب کے

مقدمے میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے

اور ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا جائے جبکہ کے الیکٹرک کو شہر

میں صفر لوڈ شیڈنگ کرنے کا حکم دیا ہے۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فرزند سانگلہ ہل : چیئرمین بیت المال پنجاب ملک محمد اعظم صاحب

بدھ اگست 12 , 2020
(ملک لقمان پریس رپورٹر ای این این نیوز) فرزند سانگلہ ہل چیئرمین بیت المال پنجاب ملک محمد اعظم صاحب کو گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب کی طرف سے کرونا وائرس میں اعلی کارکردگی پر شیلڈ سے نوازا گیا یہ خبر (لقمان علی ۔ نمائندہ سی ۔این ۔این) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: