راجہ محمد شیراز کیانی کا قوم کے نام ایک پیغام

سوہاوہ: (مدثرفاروق ایجوکیشنل رپورٹر – ای این این نیوز )

جو قومیں اپنا یوم آزادی فراموش کردیتی ہیں تاریخ انکو فراموش

کردیتی ہے، راجہ محمد شیراز کیانی زندہ قومیں اپنا یوم آزادی شایان

شان طریقے سے مناکر اپنا قومی تشخص ہمیشہ برقرار رکھتی

ہیں،دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کو بھی یوم آزادی پاکستان تزک

واحتشام سے منانا چاہئے جو قومیں اپنا یوم آزادی فراموش کردیتی

ہیں تاریخ انکو فراموش کردیتی ہے، زندہ قومیں اپنا یوم آزادی شایان

شان طریقے سے مناکر اپنا قومی تشخص ہمیشہ برقرار رکھتی

ہیں،دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کو بھی یوم آزادی پاکستان تزک

واحتشام سے منایا جائے۔

یہ خبر ( مدثرفاروق . ایجوکیشنل رپورٹر )نے ارسال کی .

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوی سیشن کے مرکزی صدر کی حکومت کو ڈیڈ لائن

بدھ اگست 12 , 2020
(صدام حسین ڈپٹی بیرو چیف ای این این نیوز مظفرآباد آزاد کشمیر) آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوی سیشن کے مرکزی صدر کی حکومت کو ڈیڈ لاین مظفرآباد : نجی تعلیمی ادارے 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناہیں گے کالجز کی سیکنڈ اہیر کی کلاس اور سکولوں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: