دریا خان : حامد رضا – پریس رپورٹر کی نیوز اپ ڈیٹ

(حامد رضا – پریس رپورٹر)

پولیس کے نام پر30000روپے فراڈ سےلوٹنے والے شخص امجد جاوید

گھمن ولد فضل کریم قوم گھمن سکنہ موجودہ پتہ نظام مارکیٹ

دریاخان مقدمہ نمبر284/20جرم 420/506 اور حسنین ولد یامین

قوم آرائیں سکنہ پنجگرائیں جرم 489Fدونوں ملزمان کے خلاف حبیب

الله کی مدعیت میں تھانہ سٹی دریاخان میں مقدمہ درج ہوا ملزمان

عبوری ضمانت پر تھے جنکی آج مورخہ20-8-11تاریخ جج

ASJصاحب دریاخان مقرر تھی جج صاحب نے ملزم امجد جاوید

گھمن کی ضمانت کنفرم کردی جبکہ دوسرا ملزم حسنین کی ضمانت

خارج کردی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار نے شروع

کر دیں

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پناہ گاہوں کے معمار , روشدل خان ہوتی نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا

بدھ اگست 12 , 2020
(مدثر الیاس کیانی – ڈپٹی بیوروچیف) ملک بھر کی پناہ گاہوں کیلئے رول ماڈل قرار دی جانے والی وفاقی دارالحکومت کی 5 پناہ گاہوں کے معمار روشدل خان ہوتی نے عہدہ چھوڑ دیا غیر سرکاری مداخلت اور بہترین کارکردگی کے باوجود نظر انداز کرنے پر مایوسی ہوئی،روشدل خان ہوتی اسلام […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: