ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیر صدارت محکمہ صحت کی انسداد پولیو کے حوالے سے اہم میٹنگ

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج ڈپٹی کمشنر نارووال محترم مہر شاھد زمان لک صاحب کی

زیرصدارت محکمہ صحت کی انسداد پولیو کے حوالے سے اھم میٹنگ

میں CEO ہیلتھ نارووال حافظ محمد خالد صاحب۔اسسٹنٹ کمشنر

نارووال محمد عمر شیرازی۔معروف مذہبی سکالر علامہ پیرمحمد

تبسم بشیر اویسی۔معروف عالم دین علامہ پیرقاضی محمد یعقوب

رضوی۔ڈسٹرکٹ آفیسر بہبودآبادی نارووال محمد پرویز رانجھا۔

پیرسید احمد رضا شاہ بخاری۔تمام محکمہ جات کے آفیسرز صاحب نے

شرکت کی۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام گڑھ میں افسوس ناک واقعہ

بدھ اگست 12 , 2020
(سٹی کرائم رپورٹر محمد حسن رضا) اسلام گڑھ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا صبح جانوروں کی وجہ سے لڑائی ہوئی لیکن معاملہ رفع دفع ہو گیا سپہر ابرار شاہ گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آ سکا گھر والوں نے تلاش شروع کی تو رات گئے ابرار شاہ کی […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: