میر پور : محمد ٹاؤن پولیس کی کاروائی

(سٹی کرائم رپورٹر محمد حسن رضا)

میرپور آزاد کشمیر….

میاں محمد ٹاون محلہ چوہدریاں میں حقیقی ماموں 13 سالہ

بھانجی کے ساتھ منہ کالا کرتا رہا… باپ کی تحریری درخواست کی

روشنی میں ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان کی خصوصی

ہدایت پر انچارج پولیس چوکی میاں محمد ٹاون چوہدری اشتیاق

احمد نے ہمرہ نفری چوہدری جاوید اور صابر شاہ نانگی اڈاہ میں

چھاپہ مار کر ملزم قاضی عمیر ولد قاضی ممتاز ساکن محلہ

چوہدریاں کو گرفتار کر لیا..پولیس نے ابتدائی تفتیش اور متاثرہ لڑکی

کے ڈاکٹری معائنہ کے بعد ملزم کے خلاف باقاعدہ ایف آئی آر درج کر

لی اور مزید تفتیش شروع کردی ہے. پولیس کے مطابق ملزم مذکور نے

حقیقی بھانجی کے ساتھ اس کے گھر میں داخل ہو کر کمرہ بند کر

کے گھر والوں کی موجودگی میں زبردستی زنا کیا.13 سالہ مسماۃ(ذ)

نے اپنے والد مسمی عبدالواحد ولد عبدالشکور کو بتایا جس کے بعد

پولیس کو رپورٹ درج کروائی گی.اہلیان میاں محمد ٹاون نے پولیس

چوکی میاں محمد ٹاون کے انچارج چوہدری اشتیاق احمد کی بروقت

کاروائی کو سراہا ہے اور ایس ایس پی ضلع میرپور سے پر زور مطالبہ

کیا ہے کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی شخص

اس طرح کی درندگی کرنے سے باز رہے.زرائع کا مذید کہنا تھا کہ ایس

ایس پی ضلع میرپور نے معاملے کے فوری بنیادوں پر تفتیش کے لیے

ڈی ایس پی سٹی چوہدری عنصر علی اور ایس ایچ او نصیر احمد کی

سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی ہے


یہ خبر ( سٹی کرائم رپورٹر محمد حسن رضا) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

(جشن سالگرہ پرویز مشرف )

منگل اگست 11 , 2020
(جشن سالگرہ پرویز مشرف ) راحیل عزیز ۔ پریس رپوٹر وقار رحمان کیمرہ مین ناظم آباد گلبہار سیکٹرکراچی (جشن سالگرہ پرویز مشرف ) ناظم آباد گلبہار سیکٹر میں رات ۱۲ بجتےہی جناب پرویز مشرف صاحب کی سالگرہ کی موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے پورا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: