ٹیکسلا : ملزم گرفتار

(شمس الحسن – ای این این نمائندہ)

چھے 6 سالہ معصوم بچی کے ساتھ ٹیکسلا شہر میں زنا کی کوشش

کرنے والا ملزم ناصر محمود سکنہ جمیل آباد گرفتار ذرائع کے مطابق

ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو جوڈیشل کر دیا گیا

اللہ کرے حکمران ان درندوں کیلئے کوئی ایسا قانون بنائیں کہ

معاشرے میں ایسے ناسور کو سزائے موت مل سکے آپ کی کیا رائے ہے۔


یہ خبر (شمس الحسن – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میر پور : محمد ٹاؤن پولیس کی کاروائی

منگل اگست 11 , 2020
(سٹی کرائم رپورٹر محمد حسن رضا) میرپور آزاد کشمیر…. میاں محمد ٹاون محلہ چوہدریاں میں حقیقی ماموں 13 سالہ بھانجی کے ساتھ منہ کالا کرتا رہا… باپ کی تحریری درخواست کی روشنی میں ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان کی خصوصی ہدایت پر انچارج پولیس چوکی میاں محمد ٹاون […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: