پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکرز کا تحفظ

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

پنڈدادن خان /پنڈی سید پور ، پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکرز کو قطعأ

نظرانداز نہیں کیا جائیگا۔ سردار طیب حیدر پاکستان تحریکِ انصاف

کی ضلع ،تحصیل اور یونین کونسل لیول پر تنظیم سازی کارکنان میں

نئی روح پھونکے گی۔ چوہدری طیب نذیر پاکستان تحریکِ انصاف کے

یوتھ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر انصاف یوتھ وِنگ

سردار طیب حیدر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں کو

ہرگزنظرانداز نہیں کیا جائیگا۔ نوجوان اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔

نوجوانوں کو چاہیے کہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر

حصہ لیں تاکہ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے میں اپنا اہم کردار ادا

کرسکیں


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانحہ چکسواری روپیال میرج ہال کے زمین بوس ہونے کی وجوہات جاننے کے لیے ضلعی ایڈمنسٹریشن کی طرف سے تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی

منگل اگست 11 , 2020
( سٹی کرائم رپورٹر محمد حسن رضا) سانحہ چکسواری روپیال میرج ہال کے زمین بوس ہونے کی وجوہات جاننے کے لیے ضلعی ایڈمنسٹریشن کی طرف سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین و ناظم پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و سٹریکچرل انجینئر تنویر احمد قریشی نے بتایا کہ روپیال میرج ہال چکسواری […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: