۔وزیر اعلی پنجاب کا چوہدری سجاد مہیس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

ایک بار نہیں دس بار بھی نیب بلائے تو جاؤں گا نہ غلط کیا ہے نہ

کسی کو کرنے دیں گے ۔ وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے چوہدری سجاد مہیس کیساتھ

ٹیلیفونک رابط کیا ۔اور ان کیجانب سے دی گئی استقبال کی کال

فوری واپس لینے کا کہا اور مزید کہا کہ وہ اکیلے ایک عام پاکستانی

شہری کی طرح نیب میں پیش ہوں گے ۔ میرا دامن صاف ہے ۔ مجھے

کسی قسم کا خوف نہیں ۔ ہمارا یہ شیوا نہیں کہ پیپلز پارٹی یا نون

لیگ کی طرح اداروں پر حملے کریں ۔ ہمیں اپنے اداروں پر مکمل

اعتماد ہے ۔آئین و قانون کی بالادستی اور اداروں کا تقدس بحال کرنا

ہماری اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے چوہدری سجاد مہیس اور اہلیان

نارووال کی محبت اور خلوص کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیل : افسوس ناک خبر

منگل اگست 11 , 2020
(آفتاب احمد میر کرائم رپوٹر شاردا نیلم) افسوس ناک خبر کیل بازار سے کھکھیاں جاتے ہوئے جیپ مسجد فیضان مدینہ کے قریب حادثہ پیش آیا دو افراد شہید ہوگئے متعدد زخمی خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: