نارووال۔سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کا موجودہ برساتی صورتحال پر بیان

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کی موجودہ

حکومت پر کڑی تنقید۔ کہتے ہیں

تبدیلی کے دعویداروں نے پورے پنجاب پاکستان کا بیڑا غرق کر ڈالا

بلدیات ختم کر دیا،

نارووال پانی کی نکاسی سکیم کو مکمل نہیں کروا سکے،

بارشیں پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے دور میں بھی ہوتی تھی لیکن

اسی وقت ادارے بارشوں کے موسم سے پہلے ہی پانی کے نكاس کا

بندوبست کرتے روڈ صاف ستھرے ہو جاتے اسی وقت !!

لیکن اب تبدیلی کے دعوے داروں نے ملک سمیت نارووال کا بیڑا غرق

کر کے رکھ دیا لاوارث چھوڑ دیا کوئی پوچھنے والا نہیں


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

۔وزیر اعلی پنجاب کا چوہدری سجاد مہیس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

منگل اگست 11 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) ایک بار نہیں دس بار بھی نیب بلائے تو جاؤں گا نہ غلط کیا ہے نہ کسی کو کرنے دیں گے ۔ وزیر اعلی پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے چوہدری سجاد مہیس کیساتھ ٹیلیفونک رابط کیا ۔اور ان کیجانب سے دی گئی استقبال کی کال […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: