ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاذ

(رانا شہزاد جمیل – ای این این نمائندہ)

ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ کی طرف سے شجرکاری مہم کا

آغاذ کر دیا گیا۔_ میانی میں ٹیم سرعام کے جانبازوں نے مختلف

مقامات پر پودے لگائے۔ اللہ پاک سب جانبازوں کو مزید ہمت,

حوصلہ اور جزبہ عطا فرمائے ۔

سرسبرپاکستان

پاکستان زندہ باد

ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ (میانی)


یہ خبر ( ضلع رپورٹر ۔ رانا شہزاد جمیل ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کا موجودہ برساتی صورتحال پر بیان

منگل اگست 11 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کی موجودہ حکومت پر کڑی تنقید۔ کہتے ہیں تبدیلی کے دعویداروں نے پورے پنجاب پاکستان کا بیڑا غرق کر ڈالا بلدیات ختم کر دیا، نارووال پانی کی نکاسی سکیم کو مکمل نہیں کروا سکے، بارشیں پاکستان مسلم لیگ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: