مظفرآباد : احتجاجی دھرنا

(صدام حسین ڈپٹی بیرو چیف ای این این نیوز آزاد کشمیر)

مظفرآباد سکرٹریٹ کے سامنے آٹی بورڈ کے کمپیوٹر انسٹرکٹر ٫ لیب

اسسٹنٹ٫ لیب چوکیداران کا احتجاجی دھرنا

آٹی بورڈ نے مختلف پراجیکٹس میں تعینات 456 ملازمین کو 30

جون 2020 سے ملازمت سے فارغ کر دیا جس پر آٹی ملازمین نے

اسمبلی سکرٹریٹ کے سامنے آسامیوں کو نارمل میزانیہ پر منتقل کر

کے مستقل کیے جانے کے لیے دھرنا دےدیا ملازمین کا کہنا ہے کے

مطالبات کی منظوری تک دھرنے کو جاری رکھا جاءے گا دھرنے میں

آزاد کشمیر بھر سے آٹی ملازمین نے بھر پور شرکت کو یقینی بنایا ہے

اور مطالبات کی منظوری تک دھرنے کو جاری رکھنے کا عزم کیے ہوئے
ہیں


یہ خبر ( صدام حسین – ڈپٹی بیرو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاذ

منگل اگست 11 , 2020
(رانا شہزاد جمیل – ای این این نمائندہ) ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاذ کر دیا گیا۔_ میانی میں ٹیم سرعام کے جانبازوں نے مختلف مقامات پر پودے لگائے۔ اللہ پاک سب جانبازوں کو مزید ہمت, حوصلہ اور جزبہ عطا فرمائے ۔ سرسبرپاکستان پاکستان زندہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: