اغواء کار خاتون گرفتار

سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

اگوکی موڑ سے ملزمہ تین بچے اغوا کر کے لے گئی

اغوا کے دوران مشکوک حرکات کو شہری نے دیکھ

لیا شہری نے پولیس کو کال کر دی

ایس ایچ او تھانہ اگوکی اکرم شہباز کی دبنگ

کاروائی۔ شہری کی نشاندہی پر پولیس نے رکشے کا

تعاقب شروع کر دیا

پولیس نے تعاقب کر کے سمبڑیال موڑ پر رکشہ پکڑ

لیا ملزمہ گرفتار بچے برآمد ملزمہ بچوں کو کسی

کے ہاتھ فروخت کرنا چاہتی تھی ۔ پولیس ملزمہ

سے مزید تفتیش کر رہی ہے


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مطیع اللہ - ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

منگل اگست 11 , 2020
(مطیع اللہ – ای این این نمائندہ) مطیع اللہ – ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ یہ خبر (مطیع اللہ ۔ ٹرینی رپورٹر ) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: