تتہ پانی گوئی روڈ پر جیپ اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم

(محمد مسعود احمد ملک – نمائندہ خصوصی)

تتہ پانی آزاد کشمیر ……….

تتہ پانی گوئی روڈ پر جیپ اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک

تصادم۔ایک موٹرسائیکل سوار نوجوان ذیشان حنیف موقع

پر جان بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا

نوجونوں کا تعلق جنجھوڑہ تتہ پانی سے ہے اور دوسرے کو فوری

ہسپتال پہنچایا گیا…اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت

الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا

فرمائے آمین ۔۔۔


یہ خبر (محمد مسعود احمد ملک – نمائندہ خصوصی) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میونسپل کمیٹی بھیرہ کا عملہ

منگل اگست 11 , 2020
(رانا شہزاد جمیل – ای این این نمائندہ) بھیرہ۔ میونسپل کمیٹی بھیرہ کا عملہ صفائی دس دن سے گلی محلوں میں صفائی کرنے نہ آیا جسکی وجہ سے کچرہ کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا بدپو اور تعفن سے شہریوں کا گزرنا محال ہو چکا ہے اور مختلف موذی امراض […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: