لاڑکانہ : 14اگست کے تیاریاں

(سٹی رپورٹر عابد علی ملاح لاڑکانہ)

پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد پوری پاکستان کے طرح لاڑکانہ

میں جوش وجذبہ کے ساتھ 14اگست کے تیاریاں چل رہی ہیں بچوں

بڑوں نے بازاروں کا رخ کیا چہروں پر خوشی کی لہر اور لاڑکانہ لگائے

گئے اسٹالز پر پاکستانی کیپ بیج پاکستانی پٹیاں بائیک کے لیے

چھوٹی جھنڈے گھر سجانے کی لیئے پاکستانی جھنڈیاں اور بچوں

کیلئے پاکستانی لباس خریدنے میں مصروف اور اسٹالز پر نغمے قومی

ترانے بجائے جارہے ہیں


یہ خبر (سٹی رپورٹر عابد علی ملاح لاڑکانہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چکوال: عاطف ڈار - بیوروچیف کی نیوز رپورٹ

بدھ اگست 12 , 2020
چکوال : (عاطف ڈار – بیوروچیف) پٹواری ڈہڈیال سابق زولقرنین پےقبل بھی متعدد الزامات و محکمانہ کارواہیاں کیگیی ہیں۔ مگر اس کی بیک کوئی چوہدری جبیرپور کی آشیرباد ھے جیسا کے اب ڈھڈیال حلقہ پٹواری احمد نواز نامی ہے لیکن ڈیوٹی پے سلیم نام کا بندہ خود کو پٹواری بتا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: