عاطف ڈار بیورو چیف کی نیوز رپورٹ

(رپورٹ۔عاطف ڈار)

چکوال علاقہ ڈہڈیال ایکبار پھر منشیات فروشوں کے نرغے میں

پولیس کی خاموشی لمحہ فکریہ ؟

علاقہ تھانہ ڈہڈیال سابقہ طرز منشیات

فروشی جیسا ماحول دوبارہ بن گیا۔تھوک پے مال پورے پنجاب میں

ایک ہی محلے کے دو ناجاہز فروش مقابلے میں دھڑلے سے مٹھی گرم

کرتے ہووے سپلاہی کرتے آرہیے ہیں ۔پوڈر جو ہیروہن جیسی مہلک

لعنت بھی اب یہ فروخت کر رہے ہیں حالات سخت ہو نے پر پولیس کو

اطلاع مال خود دے کے اپنا خریدار یا کرایہ کش پکڑوا کر خانہ پری

کر دیتے ہیں۔اب انک بارے میں ادارے کو مکمل ثبوت حاصل ہیں نہیں

چاہتے کے کسی محکمہ کے اہلکار پے حرف نوکری آے چند دن مزید

دیکھتے ہیں کے پولیس کن پے ہاتھ ڈالتی ہے ان پارٹیوں پر یا وغیرہ

وغیرہ پے ۔تھانہ ڈہڈیال پولیس کو کیا علم نہیں کے الصبح آزان وقت

یہ لوگ مال سپلاہی کرچکے ہوتے ہیں بود اپنے لڑکوں کو سپلاہی کیلیے

روانہ کردیتے ہیں۔عدل انصاف تو اب علم ہو گا کے کتنا انصاف پسند

پولیس dpo ماتحت آفیسر ہیں اگر حالات قابو نہ کیے گیے تو

نیکسٹ مکمل چینل پے ویڈیو کلپ چلینگے علاقہ میں اموات عوام

سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔


یہ خبر ( عاطف منظور ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوباڑو : شہزاد علی چاچھڑ ۔ ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

منگل اگست 11 , 2020
( شہزاد علی چاچھڑ ۔ ٹرینی رپورٹر ) شہزاد علی چاچھڑ ۔ ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ سندھ کے شہر اوباڑو میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی یہ خبر نے ( شہزاد علی چاچھڑ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: