انصاف کی اپیل

رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn)

Appeal for Justice of combine students to Chief

justice ,Prime Minister,Chief Minister of

Punjab,Minister of Education!

اسلام و عليکم !

کمبائنڈ سسٹم کے تحت امتحان دینے والےطباء کی تمام اعلیٰ

عہدیداروں سے انصاف کی اپیل ہے۔:

:بھکر
ایسے طلباء پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ اس سے نہ صرف ان کے

تعلیم کے قیمتی سال ضائع ہوں جائیں گے بلکہ دوسرے طلباء جن کو

پرموٹ کر دیا گیا ہے ان سے پیچھے راہ جائیں گے :بھکر

یہ وہ طلباء ہیں جو پہلے میٹرک میں یا ایف اے میں کم نمبرز کی

وجہ سے یا مکمل فیل ہونے کی صورت میں کمبائنڈ سسٹم کے تحت

امتحان دے رہے ہیں ۔اس طرح ان کے کئی قیمتی سال ضائع ہونے کا

خطرہ ہے۔لہذا مہربانی فرما کر یا انکو دوسرے طلباء کی طرح پرومٹ

کیا جائے یا پھر ان کے تعلیمی کیریر کو محفوظ بنانے کے لئے کوئی

پالیسی واضع کی جائے تاکہ یونیورسٹیوں میں ایڈمشن کے حوالہ سے

انکو کوئی پریشانی نا آٹھا نی پرے:

اپیل کمبائنڈ سسٹم طلباء بھکر


  1. یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہ Enn) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا فیصلہ

منگل اگست 11 , 2020
رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایم ڈی رائے منظور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا مافیا جیت گیا. پاکستان میں دی ایجوکیٹرز نامی مافیا اور خاص کر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ جو کے مافیا کا گڑھ ہے جن کے زیر ِسایہ پنجاب بھر میں اور […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: