مدثر علی ای این این نمائندہ کی نیوز اپ ڈیٹ

(رپورٹ مدثر علی enn tv لاہور)

جے آئی یوتھ لاہور کا مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کے

خلاف احتجاج

امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد اور صدر جماعت اسلامی

یوتھ لاہور صہیب شریف نے قیادت کی ۔

قدیر شکیل ۔ رضوان یوسف ۔ سنان اکبر۔ حافظ عبدلرحمان نوجوانوں

کی بڑی تعداد کے ساتھ شریک ہوئے۔

مساجد کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا شرکاء نے

رکاوٹیں ہٹا کر نماز ظہر مسجد وزیرخان میں ادا کی۔


یہ خبر (مدثر علی ۔ نمائندہ خصوصی) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ظلم کی انتہا : مسیحا ہی ظالم نکلا

پیر اگست 10 , 2020
( محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر ) ڈاکٹر جام جمیل کے کلینک پہ حاملہ خاتون کی ہلاکت کا معاملہ ڈاکٹرز اور عملہ کلینک کو تالے لگا کر فرار ورثاء کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ اور روڈ بلاک کرکے احتجاج جاری ایس۔ایچ۔او بھاری نفری کے ہمراہ موقع پہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: