محمد ناصر بیورو چیف کی نیوز اپ ڈیٹ

(محمد ناصر – بیوروچیف)

اداس بستیوں کے مکیں حوصلہ رکھیں

سورج کو اپنے ساتھ لے آ رہے ہیں ہم

حافظ عبد الباسط سوشل میڈیا ہیڈ ساؤتھ پنجاب سٹیٹ یوتھ

پارلیمنٹ،محمد بلال انجم کمبوہ سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر سٹیٹ یوتھ

پارلیمنٹ بہاولپور ڈویژن، محمد عبیداللہ صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ

احمد پور شرقیہ اور محمد ثناء اللہ جنرل سیکرٹری سٹیٹ یوتھ

پارلیمنٹ احمد پور شرقیہ کی ملاقات مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ

خیال

جیت ہار جنگ کا حصہ ہوتی ہے۔

لیکن اگر آپ جنگ لڑنے سے ہی انکار کر دیں تو آپ سے بڑا بزدل اور بے

غیرت کوئی نہیں۔

انشاءاللہ ہم آپ کو ہر محاز پر پاکستان کے نوجوانوں اور نظریہ

پاکستان کے دفاع کے لیئے اولین صفوں میں نظر آئیں گے


یہ خبر (محمد ناصر – بیوروچیف) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنوعاقل میں سیلاب کی صورتحال

پیر اگست 10 , 2020
(عبدالصّمد چاچڑ ۔ نمائندہ) پنوعاقل میں سیلاب کی صورتحال یہ خبر (عبدالصّمد چاچڑ ۔ نمائندہ) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: