ملتان ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محترم جناب انعام غنی صاحب سے انکے آفس میں جمعیت علماء اسلام کے وفد کی خصوصی ملاقات

(محمد ناصر – بیوروچیف)

ملتان ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محترم جناب انعام غنی

صاحب سے انکے آفس میں جمعیت علماء اسلام کے وفد کی

خصوصی ملاقات جنوبی پنجاب جمیعت علماء اسلام کے وفد کی

قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری رحیم یار خان مفتی نعمان لدھیانوی

نےکی وفد میں جنرل سیکرٹری ضلع مظفرگڑھ شبیر لقمان علیپوری

اور ضلعی جنرل سیکرٹری بہاولپور علامہ سیف الرحمن راشدی

سینٸرناٸب امیرضلع خانیوال مولانا عطاء اللہ بخاری جنرل سیکرٹری

ملتان قاری زاھد مقصودقریشی ترجمان جمیعتہ حافظ عثمان

لدھیانوی شریک تھے – ملاقات میں مدارس دینیہ کے کےمشبت

کردارکوایڈیشنل آٸ جی انعام غنی نےسراھااورکھاکہ علماکرام

منبرومحراب کےزریعےفرقہ واریت کی بیخ کنی اورمعاشرے میں

آورمسلکی بھاٸ چارہ اتحادامت بھاٸ چارہ کےلٸےکام کریں اس موقع

پرانھوں نےکہاعلماء پرجو مقدمات چرمھاۓقربانی

کےحوالےسےیادیگرھوۓھیں بےبنیادھونےپرخارج ھونگےاس موقع

پروفدکےقاٸد مفتی نعمان لدھیانوی نےیقین دلایاکہ امن و امان

کےحوالےسےقاٸدجمیعت مولانافضل الرحمن کی ھدایات کےمطابق ھم

امن وامان کےلیےانتظامیہ کےشانہ بشانہ ھونگے


یہ خبر (محمد ناصر – بیوروچیف) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمد ناصر بیورو چیف کی نیوز اپ ڈیٹ

پیر اگست 10 , 2020
(محمد ناصر – بیوروچیف) اداس بستیوں کے مکیں حوصلہ رکھیں سورج کو اپنے ساتھ لے آ رہے ہیں ہم حافظ عبد الباسط سوشل میڈیا ہیڈ ساؤتھ پنجاب سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ،محمد بلال انجم کمبوہ سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ بہاولپور ڈویژن، محمد عبیداللہ صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ احمد پور شرقیہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: