ظلم کی انتہا : مسیحا ہی ظالم نکلا

( محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر )

ڈاکٹر جام جمیل کے کلینک پہ حاملہ خاتون کی ہلاکت کا معاملہ

ڈاکٹرز اور عملہ کلینک کو تالے لگا کر فرار

ورثاء کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ اور روڈ بلاک کرکے احتجاج جاری

ایس۔ایچ۔او بھاری نفری کے ہمراہ موقع پہ موجود

ڈاکٹر جام جمیل کے کلینک میں ڈاکٹر جام جمیل کی بہو ڈاکٹر ثناء فیصل جمیل نے اپنی نااہلی کی وجہ سے دو زندگیاں کو موت کے منہ میں ڈال دیا

بلڈ پریشر کی مریضہ کو زیادہ دوذ کی وجہ سے موت کے گھاٹ اتار دیا

اتنی اتنی فیس لینے کا کیا فائدہ

بے حسی کی انتہا مریضہ کو موت کے گھاٹ اتارنے کے باوجود آپریشن تھیٹر میں دو گھنٹے سے زائد رکھا

پھر ہوش میں نہ آنے کا بہانہ کرکے ہسپتال کے ایک ملازم کے ساتھ ایمبولنس میں ڈال کے رحیم یار خان شیخ زاہد ہسپتال روانہ کر دیا

ورثا کا ڈاکٹر جمیل ہسپتال کے باہر میت رکھ کے احتجاج جاری

ورثہ نے ڈاکٹر ثنا فیصل جمیل کو اریسٹ کرنا کا مطالبہ کر دیا

جب تک ڈاکٹر ثنا فیصل جمیل کو اریسٹ نہیں کیا جائے گا ورثا ہسپتال کے سامنے سے میت نہیں
اٹھاہین گیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چمن یوم سوگ

منگل اگست 11 , 2020
( ثناء اللہ – ای این این نمائندہ ) چمن یوم سوگ پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے کل بروز منگل 5 بجے پریس کلب کے سامنے چمن کے دہشت گرد واقعے کے خلاف مظاہرہ ہوگا تمام سٹوڈنٹس اور کارکنوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔ یہ خبر ( […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: