سانگلہ ہل/فائرنگ

(ملک لقمان – ای این این نمائندہ)

سانگلہ ہل/فائرنگ

سانگلہ ہل۔زمین کے تنازعہ پر دو فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ۔ریسکیو زرائع

سانگلہ ہل۔فائرنگ کے نتیجہ میں1 شخص زخموں کی تاب نہ لاتے

ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔ریسکیو زرائع

سانگلہ ہل۔1شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد گولیاں لگنے کیوجہ سے

شدید زخمی ہوئے۔ریسکیو زرائع

سانگلہ ہل۔ریسکیو 1122 کا عملہ بروقت وہاں پہنچ گیا۔ریسکیو زرائع

سانگلہ ہل۔زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے طبی امداد فراہم کرتے ہوئے

THQہسپتال سانگلہ ھل منتقل کر دیا۔ریسکیو زرائع


یہ خبر (لقمان علی ۔ نمائندہ سی ۔این ۔این) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

منڈی بہاؤالدین : افسوسناک خبر

پیر اگست 10 , 2020
(سٹی کرائم رپورٹر محمد شفیق) یہ خبر ( سٹی کرائم رپورٹر تحصیل ظفروال محمد شفیق ) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: