آل پاکستان ڈی جے ساو نڈ ایسویشن کے صدر ڈی جے بٹ سے میلسی ساونڈ ایسوی ایشن کے فنانس سیکرٹر نیا ز احمد مجاہد کی بہاول پور میں ملاقات

میلسی(بیوروچیف )

آل پاکستان ڈی جے ساو نڈ ایسویشن کے صدر ڈی جے بٹ سے میلسی

ساونڈ ایسوی ایشن کے فنانس سیکرٹر نیا ز احمد مجاہد کی بہاول

پور میں ملاقات اس موقع پر ڈی جے بٹ نے کہا کہ اس سال کرونا

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ساونڈ ایسوی ایشن سے منسلک تمام لوگ بے

روز گار ہو گئے ہیں ہماری اس تنظیم آل پاکستان ساونڈ کا مقصد اس

کاروبار سے وابستہ غریب اور کمزور لوگوں کی فلاح کیلئے اقدام کرنا

ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں اور بہت

جلد ساونڈ سسٹم کا کارو بار شروع ہو جائے اور حکومتی وزراء سے

ساونڈ ایکٹ 2015کے خاتمے بارے مذاکرات ہو رہے ہیں انشاء اللہ یہ

ایکٹ بھی بہت جلد ختم ہو جائے گا۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ میراں پور کی حدود میں انسانیت سوز واقع

پیر اگست 10 , 2020
میلسی(بیوروچیف) تھانہ میراں پور کی حدود میں انسانیت سوز واقع۔۔ بدھو موضع محمد پور کھوہ آڑی والا پر معمولی تنازع پر ماموں زاد بھائی سجاد ولد غلام رسول آراییں نے اپنی کزن آمنہ بی بی دختر اللہ بخش جو کہ اپنے سسرال جمالپور سے میکے آئی ھوئی تھی کو مار […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: