جیکب آباد : بارش شہریوں کے لئے زحمت بن گئی

نمائندہ ۔ عبدالباقی

جیکب آباد میں ضلعی انتظامیہ کی نااہلی اور بد انتظامی کے باعث ہونے والی رحمت کی بارش شہریوں کے لئے زحمت بن گئی.

جیکب آباد: رحمت کی چند گھنٹوں کی ہلکی سی برسنے والی بارش نے انتظامیہ کے پول کھول دئیے۔ جیکب آباد: نالوں میں تغیانی، شہر میں مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے سے شہری سخت مشکلات کا شکار، سیپکو کی جانب سے بجلی کا طویل بریک ڈاؤن۔

جیکب آباد :نمائندہ ۔ عبدالباقی ۔ ای این این

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلین ٹری منصوبہ

پیر اگست 10 , 2020
محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر ) ۔۔۔۔۔۔بلین ٹری منصوبہ ۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کی کال پر 9 اگست ٹائیگر فورس ڈے کے حوالے سے فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر عظیم ظفر کی جانب سے شجر کاری مہم کا ایک زبردست پروگرام تحصیل خانپور میں ظاہر پیر کے مقام […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: