نارووال۔سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کی کھلی کچہری۔شہریوں کے مسائل سنے

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن ممبر قومی اسمبلی پروفیسر

احسن اقبال کی ہلکی بوندا باندی بارش خوشگوار موسم میں کھلی

کچہری، شہریوں کے مسائل سنے نارووال و ملکی سطح کے حالات پر

گفتگو کی گئی،

شہریوں نے چینی 100 روپے کلو بجلی کے نرخوں میں اضافے

تحصیح بل کی مد میں رقم ڈالنے بیج کھادیں ادویات کی قیمتیں

بڑھانے پر نالائق جعلی حکومت سے جان چھڑانے کی اپیل کی


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔وزیراعظم پاکستان گرین سیلفی ڈے بھر پور طریقے سے منایا گیا

پیر اگست 10 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) مورخہ 09 اگست 2020 وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع نارووال میں بھی ٹائیگر فورس ڈے /وزیر اعظم پاکستان گرین سیلفی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا اس حوالے سے محکمہ جنگلات کی طرف سے پولیس لائن میں شجرکاری مہم کا آغاز […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: