ایگل اسکواڈ کی تھانہ منچن آباد پولیس کے ہمراہ بروقت شاندار کاروائی

(فیاض تبسم – ای این این نمائندہ)

ایگل اسکواڈ کی تھانہ منچن آباد پولیس کے ہمراہ بروقت شاندار

کاروائی، میڈیکل سٹور کی آڑ میں شراب فروخت کرنے والا سعید

جوئیہ گرفتار، بڑی تعداد میں شراب کی کپیاں برآمد

8 اگست 2020 بروز ہفتہ کی سہ پہر ایگل اسکواڈ نے مخبر کی

اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ منچن آباد کی سربراہی میں راو فرحت

علی ASI و پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت شاندار کاروائی کرتے ہوئے

مین بازار منچن آباد میں پنجاب میڈیکل سٹورکی آڑ میں شراب

فروش سعید جوئیہ کو گرفتار کرکے موقع سے 1020 کپیاں شراب

برآمد کرلیں۔ ملزم کو پابند سلاسل کرکے منشیات ایکٹ کے تحت

مقدمہ کا اندراج کرلیا گیا اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔


یہ خبر (فیاض تبسم – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راحیل عزیز کی نیوز رپورٹ

پیر اگست 10 , 2020
راحیل عزیز کی نیوز رپورٹ بارش کے بعد علاقے کی حالت دیکھئے ۔ کچرے کے ڈھیر لگیں ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: