ڈومیلی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ ہلاک

ڈومیلی:(محمدنبیل حسن)

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں تیز بارش سےچھت گرگٸی

جس سے ایک ننھی کلی مرجھاگٸی جبکہ ایک زخمی ہوگٸی۔ڈومیلی

میں ابر رحمت ایسی برسی کہ ایک غریب خاندان کے گھر کی چھت

گرنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق ہو گئ ۔ تفصیلات کے مطابق سوہاوہ

کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں آج کھل کر بادل برسے ۔تین گھنٹے

لگاتار بارش ہونے پر ڈومیلی شہر کے رہائشی محمد اشرف کے گھر کی

چھت گر گئی ۔چھت گرنےسے محمد اشرف کی فیملی گھر کے اندر

تھی ۔جو دیکھتے ہی دیکھتے گھر کی چھت گر گئی چھت گرنے کے

بعد محمد اشرف کی دو بیٹیاں اسی چھت کے ملبے کے نیچے آ گئی۔

محمد اشرف کی دو سالہ بیٹی موقع پر جاں بحق ہو گئی جب

دوسری بیٹی شدید زخمی ہوگٸی ۔ جسے فورا رورل ہیلتھ سنٹر

ڈومیلی منتقل کردیاگیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس

موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کاموں میں مصروف ہوگٸی۔۔


خبر (محمد نبیل حسن) نے ارسال کی ہے


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایگل اسکواڈ کی تھانہ منچن آباد پولیس کے ہمراہ بروقت شاندار کاروائی

پیر اگست 10 , 2020
(فیاض تبسم – ای این این نمائندہ) ایگل اسکواڈ کی تھانہ منچن آباد پولیس کے ہمراہ بروقت شاندار کاروائی، میڈیکل سٹور کی آڑ میں شراب فروخت کرنے والا سعید جوئیہ گرفتار، بڑی تعداد میں شراب کی کپیاں برآمد 8 اگست 2020 بروز ہفتہ کی سہ پہر ایگل اسکواڈ نے مخبر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: