گھناؤنے فعل کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

کھاریاں ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے کم عمر بچے کے

ساتھ زبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں

میں گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ

محلہ رفیق پورہ کے متاثرہ بچے کے ماموں نے

پولیس کو اطلاع دی کہ اس کاکم عمر بھانجا چھت

پر سو رہا تھا جس کے ساتھ ملزم جمشید علی

ولد محمد یونس سکنہ محلہ رفیق پورہ نے

زبردستی بدفعلی کی ہے۔ اس اطلاع پر ایس ایچ او

تھانہ صدر کھاریاں مجاہد عباس نے فوری طور پر

نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس کے بعد

مختلف چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے کر گھناؤنے

فعل میں ملوث ملزم جمشید علی عرف شیری کو

چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر کے حوالات میں بند

کردیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

رمضان جانی کے قتل کو 85 دن گزرنے کے باوجود کوئی سرکاری نوٹس نہیں لیا جا سکا ۔ اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل

پیر اگست 10 , 2020
  رمضان جانی کے قتل کو 85 دن گزرنے کے باوجود کوئی سرکاری نوٹس نہیں لیا جا سکا ۔ اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل ہے  

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: