پنڈدادنخان : ٹریفک حادثہ

پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

گجرانوالہ سے پنڈدادن خان آتے ہوئے پنڈدادن خان چلیسہ کے مقام پر

تیز رفتار گاڑی ٹائر پھٹنے سے پل سے نیچے گر گئی جس پر پنڈدادن

خان للہ موڑ پیٹرولنگ پولیس چوکی کے اے ایس آئی محمود الحق

نے اپنے جوانوں کی مدد سے گاڑی میں موجود تمام مسافروں کو

بحفاظت گہرے پانی سے باہر نکالا اور پھر اپنی ذاتی کوشش سے

ایکسیویٹر کرین منگوا کر گاڑی بھی باہر نکالی اور تمام مسافروں کو

احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے منزل کی طرف روانہ کردیا جس

موقع پر متاثر فیملی کا کہنا تھا کہ ہم گجرانوالہ سے پنڈدادن خان

اپنے رشتہ داروں کے گھر جارہے تھے پیٹرولنگ پولیس پنڈدادن خان

کی طرف سے مدد ۔


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو : احتجاجی مظاہرہ

پیر اگست 10 , 2020
دادو رپورٹ سید سفیر حسین شاہ بخاری دادو کے تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں ملزمان کی گرفتاری کے خلاف شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ مسلسل دو گھنٹے جاری رہا. مظاہرین نے پولیس کے خلاف فلک شگاف نعرے بازی لگاتے ہوئے کھا کے معزز واپاری سید ریاض حسین شاہ کو […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: