ٹنڈو محمد خان : احتجاجی مظاہرہ

(ای این این نمائندہ)

ٹنڈومحمدخان میں سندھ آبادگار شگر ملز سے بلاجواز برطرف کیے

گئے ملازمین سراپا احتجاج ہیں, آج پندرھویں روز بھی ملز سے

برطرف ملازمین نے ریلوے اسٹیشن سے پریس کلب تک ریلی نکالی

اور احتجاجی مظاہرہ کیا, احتجاجی ریلی میں برطرف ملازمین قادر

شورو, عبدالشکور کنبہار سمیت مختلف سیاسی سماجی تنظیموں کے

رہنماؤں نے شرکت کی, ریلی میں شریک مظاہرین نے ملز انتظامیہ کی

مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی, اس موقعے پر

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملز سے برطرف ملازمین کو فوری طور پر

اپنی نوکریوں پر بحال کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع

کیا جائے گا اور ملز کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

یہ خبر (ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جھلس گیا

پیر اگست 10 , 2020
(سجاول – نیوز رپورٹر) ڈویزن نصیرآباد گوٹھ اسماعیل چھلگری میں کوڑا جمالی بجلی لنک لگاتے ھوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدید جھلس گیا جس کو سیول ھاسپیٹل لے جایا گا یہ خبر (سجاول – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: