سیاسی اتار چڑھاؤ

(نمائندہ Enn امان اللہ کلیم)

نوانی گروپ سے ڈگرکوٹلی کے ملک فدا حسین پرنسپل ڈان پبلک

سکول اینڈ برادری ڈھانڈلہ چھینہ گروپ میں شامل۔بھکر

۔۔ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ اور ایم پی اے ملک غضنفر

عباس چھینہ کا پنڈال پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ اور پھولوں کی

پتیاں نچھاور کرکے شاندار استقبال

ایم این اے ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ اور ایم پی اے ملک غضنفر

عباس چھینہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہماری تعمیری

سیاست سے متاثر ہوکر مخالفین کے گروپ بہت سے لوگ ہمارے ساتھ

شامل ہوے ہیں ۔بھکر

۔۔تھل سے کچہ اور چکوک سے بھکر شہر تک مختلف برادریاں ہمارے

ساتھ رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے کیمپ کا حصہ بننے جارہی ہیں

مخالفین نے اپنےدور اقتدار میں سواۓ جھوٹے پرچوں کے علاوہ کوٸی

کام نہیں کیا۔بھکر

۔۔ ہم نے تھل یونیورسٹی سراۓ مہاجر،دانش سکول منکیرہ اور قطری

ہسپتال جسیے میگا پروجیکٹ تھل کی عوام کو دیے آخر میں میزبان

جلسہ اور شامل ہونے والی برادری کا شکریہ ادا کیا کہ آپ کو باعزت

مقام دیا جاۓ گا

جلسہ کے انتظامات کے حوالے سے عوامی خدمت محاذ کے سرگرم

کارکن سید محمد باقر شاہ انجمن تاجران متحرک رہے چوہدری زاہد

فاروق ،فیصل خالد بندیشہ اور عبدالمجید سیال سمیت گروپ کے

دیگر رہنما۶ بھی موجود تھے

جلسہ میں علاقہ کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی:(زرائع

عوامی خدمت محاذ بھکر)


یہ خبر (نمائندہ Enn امان اللہ کلیم) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گلگت پہنچ گئے

اتوار اگست 9 , 2020
(نیوز رپورٹر – شمس الدین مہدی) گلگت : صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گلگت پہنچ گئے۔ نگران وزیر اعلی، فورس کمانڈر، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اور آئی جی گلگت بلتستان و دیگر حکام نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ یہ خبر (نیوز رپورٹر – شمس الدین مہدی) نے ارسال […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: