بجلی فراہمی سکیم کا افتتاح

رپورٹ:(امان اللہ کلیم نمائندہ Enn)

ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلا اور ڈاکٹر سہیل صاحب

نے34 چک آبادی بابا فرید گنج شکر بجلی فراہمی سکیم کا افتتاح کا

افتتاح کیا ۔

بھکر: اس موقع پر خصوصی دعا بھی منگوائی گئی اور بعد میں وہاں

کے لوگوں سے خطاب بھی کیا جسمیں اپنے دور میں ھونے والے کاموں

کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھکر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا

ہے ۔

بھکر: لوگوں نے ھمیں بہت عزت دی ہے جس کے لیے ھم ان کے مشکور

ہیں-
بھکر زرائع ڈھانڈلا گروپ


یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہ Enn) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیاسی اتار چڑھاؤ

اتوار اگست 9 , 2020
(نمائندہ Enn امان اللہ کلیم) نوانی گروپ سے ڈگرکوٹلی کے ملک فدا حسین پرنسپل ڈان پبلک سکول اینڈ برادری ڈھانڈلہ چھینہ گروپ میں شامل۔بھکر ۔۔ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ اور ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ کا پنڈال پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ اور پھولوں کی پتیاں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: