خان پور : خان بیلہ رورل ہیلتھ سنٹر میدان جنگ بن گیا

( محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر )خان پور/خان بیلہ رورل ہیلتھ سنٹر میدان جنگ بن گیا

خان پور : خانبیلہ رورل ہیلتھ سنٹر میں دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا

خان پور: زیرعلاج مریض کی تیمارداری کے لئے پہنچنے والے افراد پر مخالفین نے حملہ کر دیا

خان پور: ڈنڈوں ،سوٹوں کا آزادانہ استعمال ،6افراد زخمی

خان پور: جھگڑا جتوئی برادر ی کے دو گروپوں میں ہوا

خان پور : دونوں گروپوں میں جھگڑا محکمہ اوقاف کی زرعی زمین پر قبضہ تھی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مورو : غلام سرور آرائیں رحمت بیٹری کے گھر میں ڈکیتی

اتوار اگست 9 , 2020
مورو : کاشف علی نمائندہ ۔ مورو غلام سرور آرائیں رحمت بیٹری کے گھر میں ڈکیتی ہوئی ملزم گرفتار لیکن اب نا تک لوٹی ھوئی رقم ملی ناہی دو روپوش ملزماں گرفتار ہوئے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: