محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال کی نیوز اپ ڈیٹ

(محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال)

اوکاڑہ کے نواحی میں جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بلیک میلنگ پر تین ماہ تک زلیخہ بی بی کو محمدسلیم اپنی ہوس کا

نشانہ بناتا رہا پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے محمد اقبال کی مدعیت

میں مقدمہ درج کرلیا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے

اطلاع ملنے پر بشریٰ پروین کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل

دے دی ہے اور حکم دیا ہے کہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ملزمان کو

قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے خصوصی

ٹیم نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی میں بھی پودا لگاکر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیاگیا

اتوار اگست 9 , 2020
ڈومیلی:(محمدنبیل حسن+مدثرفاروق) رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی میں بھی پودا لگاکر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیاگیا ایم پی اے راجہ یاورکمال کے فوکل پرسن راجہ یاسر کمال نے پودا لگاکرافتتاح کیا۔تفصیلات کیمطابق ضلع بھر کی طرح تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی رورل ہیلتھ سنٹر میں ایم پی اے راجہ یاور […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: