خیرپور سٹی ھاسپیٹل کے کوارٹر کی چھت گرگئی

(حیدر علی عمرانی – ای این این نمائندہ)

خیرپور سٹی ھاسپیٹل کے کوارٹر کی چھت گرگٸی۔کوارٹر میں فیملی

موجود نہ ھونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔متاثرہ

خاندان کا کہنا تھا کہ کوارٹرز میں ناقص مٹیریل استعمال ھونے کی

وجہ سے تھوڑی سی بارش میں کوارٹر کی چھت گر گئی۔ھم اعلی

حکام سے گذارش کرتے ہیں کہ واقعہ کا نوٹس لیں تاکہ کسی بڑے

نقصان سےبچاجسکے۔

یہ خبر ( حیدر عمرانی ای این این رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال کی نیوز اپ ڈیٹ

اتوار اگست 9 , 2020
(محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) اوکاڑہ کے نواحی میں جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بلیک میلنگ پر تین ماہ تک زلیخہ بی بی کو محمدسلیم اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے محمد اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے ڈسٹرکٹ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: