مسلم باغ : نظر یوسفزئی ای این این نمائندہ کی نیوز اپ ڈیٹ

( نظر یوسفزئی ۔ ENN رپورٹر )

آئی ایس آئی پاکستان کی تردیدی بیان

آئی ایس آئی پاکستان کا ظاہر خان نامی شخص سے کسی قسم کا

کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ظاہر خان نامی شخص ہمارے ادارے آئی

ایس آئی 313 سے ہے نہ کسی اور ادارے پاکستان سے ہے۔ اس کا

تعلق بلوچستان کا ضلع کوئٹہ سے ہے۔ کل کے واقعات میں نہ ہمارے

بندے اس کے ساتھ تھے اور نہ اس کا ہمارے کسی ادارے سے اس کا

تعلق ہے۔ ایسا بندے پاکستان کے اداروں کا نام استعمال کرکے انتشار

پیدا کررہے ہیں۔ہم جلد اس پر ایکشن لے رہے۔


یہ خبر ( نظر یوسفزئی ۔ ENN رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔عالمی عظمتِ ذوالنورین کانفرس 9 اگست کو منعقد ہوگی

اتوار اگست 9 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے *سجادہ نشین و جانشین امیرملت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی* اطال اللہ عمرہ ۔۔آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف کی سرپرستی میں ۔۔۔ شعور و آگہی سے لبریز ہفتہ وار سلسلہ *علم و […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: