مولانا قاری محفوظ احمد قاسمی کا یوم استحصال کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو

میلسی (بیوروچیف )

بھارت جتنا مرضی آئے ظلم کر لے کشمیر آزاد ہو گا مودی سرکار نے بھارتی مسلمانوں اور اقلیتی برادری کو ظلم و ستم کا

نشانہ بنا رکھا ہے ان خیالات کا اظہار شیخ الحدیث مولانا قاری محمد یسین نے یوم استحصال کے حوالے سے میڈیا نمائندوں

سے گفتگو کرتے ہوئے کیا مولانا قاری محفوظ احمد قاسمی نے کہا کہ یوم استحصال منانے کا مقصد دنیا کو مقبوضہ جموں

و کشمیر میں ایک سال سے بھارتی غاصبانہ قبضہ سے آگاہ کرنا اور کشمیریوں سے اظہاریکجہتی ہے اقوام عالم کو کشمیر

میں بھارتی مظالم کا بد نما چہرہ دکھانا ہے مولانا عبدالعزیز حسانی مشکل کی اس گھڑی میں کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں

گے کشمیری عوام تنہا نہیں ان کیساتھ پور ی پا کستانی قوم کھڑی ہے مولانا محمد عمیر شاہین نے کہا کہ حکومت کو چاہے

کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کو ہر سطح پر اور فورم پر اجاگر کیا جائے مولانا نور محمد

شاہین کہا کہ کشمیریوں کی خاطر خون کے آخری قطرے تک ان کے ساتھ ہیں سات دہائیوں سے کشمیر یوں پر ظلم و ستم

کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں مولانا الطاف الرحمن نے کہا کہ اب مذمت سے نہیں بھارت کی مرمت سے کام ہو گا ہم

کشمیریوں کے جذبات اور احساسات کے ساتھ کھڑے ہیں بھارت کو جلد مقبوضہ جموں و کشمیر سے نکلنا ہو گامظلوم

کشمیریوں پر ہونے ظلم و ستم کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میلسی شہر گرد و نواح میں نیٹ کیفے کے نقصانات

ہفتہ اگست 8 , 2020
میلسی(بیوروچیف ) میلسی شہر گرد و نواح میں نیٹ کیفے کا دھندہ عروج پر پہنچ چکا ہے‘نیٹ کیفے بے حیائی‘ عریانی کے فروغ اور معاشرے کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں‘ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے کرونا وائرس کی آڑ میں تعلیمی ادارے بالخصوص دینی مدارس بند ہیں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: