پنجاب کی طرف سے 6 پولیس افسران کو اعلی کارکردگی پر سپیشل پرائز دیا گیا

( وسیم شبیر ، بیورو چیف )

صوبہ پنجاب میں iG پنجاب کی طرف سے 6 پولیس افسران کو اعلی کارکردگی پر سپیشل پرائز دیا گیا۔

جن میں سے ضلع وہاڑی سے محمدشمعون خان ایس ایچ او کو 25000 روپے کیش پرائز انعام اور اعلی کارکردگی پر

ایوارڈ سے نوازا گیا۔محمد شعمون خان نے ملتان ریجن کے مختلف تھانہ جات میں SHO تیعناتی کے دوران ھر جرم کا قلع قمع

کیا اور ھر واردات کو چیلنج سمجھتے ھوے مختصر وقت میں ٹریس کیا اور ان وارداتوں کے اصل ملزمان کو انکے کردار

تک پنہچایا۔ انکا شمار ضلع وھاڑی میں ھی نہیں بلکہ ملتان ریجن میں اچھے اور اعلی افسران میں شمار ھوتا ھے۔حال ھی

میں میلسی میں بڑھتی ھوئی ڈکیتی اور اندھے قتل جیسی ورادتوں کو کم مختصر وقت میں اصل ملزمان کو ٹریس کرتے ھوے

ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچاتے ھوے بند سلاسل کیا ایسے افسران محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ھوتے ھیں۔جنکی

وجہ سے محکمہ پولیس کا مورال ھمیشہ سے بلند رھتا ھے۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مولانا طارق جمیل نے موضع فدہ میں خان اسد عالم خان کھچی کی وفات پرتعزیتی خطاب کیا

ہفتہ اگست 8 , 2020
میلسی (بیوروچیف ) انسان کا اتنی بڑی ذات سے واسطہ ہے مر کر ہر انسان نے اس عظیم ذات کے پاس جانا ہے لیکن ہمیں غفلت نے اللہ تعالی سے غافل کر رکھا ہے دنیا میں آنے کے بعد کون چاہتا ہے کہ میں مر جاؤں لیکن ہر ذی روح […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: