راولپنڈی : صدر بیرونی پولیس کی اہم کارروائی

(مدثر الیاس کیانی )

راولپنڈی

صدر بیرونی پولیس کی اہم کارروائی، اندھے قتل کی تفتیش کے دوران 02 ملزمان گرفتار، ملزمان کا دوہرے قتل کا اعتراف، پولیس

گرجا روڈ سے ایک ماہ قبل نا معلوم شخص کی مسخ شدہ برہنہ نعش ملنے پر پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، مقتول کی شناخت ہاشم خان کے نام سے ہوئ، پولیس

سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدد ضیاء الدین احمد کو نامعلوم ملزمان کی گرفتاری خصوصی ٹاسک دیا،

پولیس ٹیم نے ایس پی صدرکے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی ملک اللہ یارو دیگر افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم نے دو ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا,پولیس

دوران تفتیش ملزم بہرام خان نے اپنے ساتھی عرفان خان کے ہمراہ ہاشم خان کو بے دردی سے قتل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی بیوی مسماۃ (ط) کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کیا، پولیس

ملزم بہرام خان نے اپنے ساتھی کے ہمراہ مقتول ہاشم خان کو اپنی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ پر قتل کیا، پولیس

ملزمان نے مسماۃ (ط) کو قتل کرنے کے بعد نعش کو دفن جبکہ ہاشم خان کی نعش کو ٹوکے اور کلہاڑی سے کاٹ کر برہنہ حالت میں ویران جگہ پر پھینک دیا تھا، پولیس

کوئی بھی ملزم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی جانب سے اندھا قتل ٹریس کرنے پر ایس پی صدر اور صدر بیرونی پولیس ٹیم کو شاباش

ترجمان راولپنڈی پولیس

یہ خبر ( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈومیلی : برساتی نالے پر پل کی تعمیر کیلیے کام شروع

ہفتہ اگست 8 , 2020
ڈومیلی:(محمدنبیل حسن ) ڈومیلی کے علاقہ بڑاگواہ اور تھلہ چوہدریاں کے درمیان سے گزرنے والے برساتی نالے پر پل کی تعمیر کیلیے کام شروع۔یہ پل اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کیاجاۓ گا۔مخیرحضرات سے تعاون کی اپیل۔تفصيلات کیمطابق تحصیل سوہاوہ علاقہ ڈومیلی کے نواحی گاٶں بڑاگواہ اور تھلہ چوہدریاں کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: