کراچی کے علاقے گلشن شمیم میں جامع مسجد کے سامنے کچرے کے ڈھیر

راحیل عزیز
پریس رپوٹر

گلشن شمیم یاسین آباد کراچی
کراچی کے علاقے گلشن شمیم میں جامع مسجد کے سامنے کچرے کے ڈھیر اور غلاذت ۔اوجڑی۔جانوروں کی آلائشیں ۔اور کھالیں سڑ رہی ھیں ۔کوئ پرسان حال نہیں ۔

تعفن کی وجہ سے مسجد کے سامنے سے گذرنا عذاب بن گیا۔ علاقہ مکین کی حکومت سے اپیل ھے کہ جگہ کو صاف ستھرا کیا جاۓ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راولپنڈی : صدر بیرونی پولیس کی اہم کارروائی

ہفتہ اگست 8 , 2020
(مدثر الیاس کیانی ) راولپنڈی صدر بیرونی پولیس کی اہم کارروائی، اندھے قتل کی تفتیش کے دوران 02 ملزمان گرفتار، ملزمان کا دوہرے قتل کا اعتراف، پولیس گرجا روڈ سے ایک ماہ قبل نا معلوم شخص کی مسخ شدہ برہنہ نعش ملنے پر پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: