محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر کی نیوز اپ ڈیٹ

(محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر)

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور

پولیس الرٹ ہیں،انتظامیہ و پولیس سول اداروں کی مدد کیلئے چوکس ہے ، باہم کوارڈینیشن سے عوام کے جان و مال کا تحفظ

ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی،صفائی اور دیگر انتظامات یقینی بنائے جائیں گے ، ان

خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

یہ خبر (محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

EOBI فیلڈ آفس کھیوڑہ کا افتتاح

ہفتہ اگست 8 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) وعدوں کی تکمیل کا سفر جاری۔ وفاقی وزیر جناب فواد چوھدری 15 اگست شام 6 بجے EOBI فیلڈ آفس کھیوڑہ کا افتتاح فرماٸیں گے۔ وفاقی وزیر زلفی بخاری ہمراہ ہونگے‎ خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: