دیپالپور :عبدالستار ۔ نمائندہ خصوصی کی نیوز اپ ڈیٹ

( عبدالستار ۔ نمائندہ خصوصی )

حجرہ شاہ مقیم()حجرہ شاہ مقیم دیپالپور روڈ (ڈیوایل کیرج وے)خطیر سرمایہ خرچ کر کے بنایا گیا لوکل گورمنٹ اور پبلک

ہیلتھ کی مبینہ غفلت اور لا پرواہی کی وجہ سے اس شاہراہ کی حفاظت کیلئے بنائے گئے ڈرین میں ہائی وے سے این

او سی لئے بغیر آبادی آبادی پاکستان یل ( اعوان کلاں) کاپانی ڈرین میں ڈال دیا گیا گزشتہ دو سال سے بارشوں کا پانی

ڈرین سے اوور فلو ہو کر مین شاہراہ پر آ جاتاہے جسکی وجہ سے کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی یہ سڑک ٹوٹ

پھوٹ کا شکار ہے ذمہ دار اداروں نیں چپ سادھ رکھی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک حادثات معمول کی بات ہیں مقامی

لوگوں کا کمشنر ساہیوال اور وزیر اعلی پنجاب سے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے


خبر ( عبدالستار ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

ہفتہ اگست 8 , 2020
( محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال ) پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، پنجاب حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لئے لاہور میں 35 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا ہے ، اپارٹمنٹس نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت تعمیر ہوں گے، […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: