مردان : فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بہترین کارکردگی پر ممتاز تاجر رہنما ظاہر شاہ کو گولڈ میڈل سے نواز دیا

مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS )

مردان ( ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بہترین کارکردگی پر ممتاز تاجر رہنما ظاہر شاہ کو گولڈ

میڈل سے نواز دیا گذشتہ روز ایف پی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار کے ہدایات پر پشاور کے ریجنل آفس میں ایک

خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں سارک چیمبر کے نومنتخب نائب صدر حاجی غلام علی،خیبرپختون خوا کے نائب صدر

قیصر خان داؤزئی،کوارڈینٹر سرتاج احمد خان بھی موجود تھے جبکہ سیکرٹری انڈسٹریز جاوید خان مروت اس موقع پر مہمان

خصوصی تھے تقریب میں مرکزی تنظیم تاجران خیبرپختون خوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ کو صنعت وتجارت کی

ترویج وترقی اوربہترین کارکردگی پر گولڈ میڈل سے نوازاگیا اس موقع پر ظاہر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے فیڈریشن آف

پاکستان چیمبر ز کے صدر میاں انجم نثار اور سارک چیمبر کے نومنتخب نائب صدر حاجی غلام علی کا شکریہ اداکیا ہے

اورکہاکہ ایف پی سی آئی کی طرف سے حوصلہ افزائی پر تمام مشران کا مشکورہوں اور آئندہ بھی تاجربرادری اور

صنعتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھاؤں گا۔

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دیپالپور :عبدالستار ۔ نمائندہ خصوصی کی نیوز اپ ڈیٹ

ہفتہ اگست 8 , 2020
( عبدالستار ۔ نمائندہ خصوصی ) حجرہ شاہ مقیم()حجرہ شاہ مقیم دیپالپور روڈ (ڈیوایل کیرج وے)خطیر سرمایہ خرچ کر کے بنایا گیا لوکل گورمنٹ اور پبلک ہیلتھ کی مبینہ غفلت اور لا پرواہی کی وجہ سے اس شاہراہ کی حفاظت کیلئے بنائے گئے ڈرین میں ہائی وے سے این او […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: