ساہیوال : محمّد تنویر بیورو چیف کی نیوز اپ ڈیٹ

( محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال )

چیچہ وطنی .محکمہ واپڈاکی نااہلی یاغفلت آخرکاراہل محلہ کاصبرجواب دے گیاچکنمر 107.7r آبادی ٹبی میں بجلی کا کنکشن

تقریبا 1980 سےپہلے ھوااتناپراناھونے کی وجہ سے کھمبوں کی بنیاد بالکل کمزورپڑگٸ اسکے علاوہ دوتاریں ھیں جن میں

ایک فیس چل رھاھے اوروہ بھی اتنی باریک ھیں کہ ان پر کوٸ کوا وغیرہ بھی بیٹھ جاۓ تووہ ٹوٹ کر نیچھے زمین پر

گرپڑتی ھیں تاریں ٹوٹنے کیوجہ سے کرنٹ لگنے سے پالتو کتے اورجانوربھی مرچکے ھیں اس سے پہلے کہ کوٸ

اوربڑاسانحہ رونما ھوجاۓ جسمیں معصوم بچے عورت اورمردبھی شامل ھیں تارکو دوبارہ ٹھیک کروانے کیلۓ فی میٹر

کاحساب لگا کر پیسے اکٹھے کرکے پراٸویٹ کاری گرسے ٹھیک کرواٸ جاتی ھے لہزا اھل علاقہ پیراسرارحسین چشتی

پیرعابدحسین چشتی پیراظہرفریدچشتی پیرعمرفاروق چشتی پیرھارون چشتی حافظ محمدزبیرچشتی چوھدری بشارت محمدافضل حافظ

اجمل محمداسحاق محمداسلم محمدشہامند محمدبشیر نے احتجاج کرتے ھوۓبتایا کہ ھم غریب آدمی ھیں کہ ہردفعہ اتنے پیسے ھم

نھیں دے سکتے اور وولٹیج بھی اتنے کم آرھے ھیں کہ الیکٹریکل کوٸ چیز بھی نھیں چل رھی جسمیں موٹر پمپ چارہ کاٹنے

والی مشین اورفریزر شامل ھیں وولٹ کم ھونیکی وجہ سے لوگ اورجانورپانی کی بوندبوندکوترس گۓ اور اوپرسے انتہاٸ

شدیدگرمی سورج سوانیزےپروولٹ کم ھونے کی وجہ سے الیکٹرک چیزیں بھی جل گٸیں بھی گٸ علاقہ کے مکینوں نے مزید

بتایا کہ پہلے دوتاریں ھیں جوبہت خستہ ھوچکی ھیں لہزا تین تاریں نٸ ڈالی جاٸیں اورکنکشن بھی تھری فیس کیا جاۓ جوکہ

ٹرانسفارمر پہلے KV 50 کا ھے اسکوبھی آبادی کے لحاظ سے KV 100 کا کیا جاۓ۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مردان : فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بہترین کارکردگی پر ممتاز تاجر رہنما ظاہر شاہ کو گولڈ میڈل سے نواز دیا

ہفتہ اگست 8 , 2020
مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS ) مردان ( ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بہترین کارکردگی پر ممتاز تاجر رہنما ظاہر شاہ کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گذشتہ روز ایف پی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار کے ہدایات پر پشاور کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: