نارووال۔ظفروال روڑ زیب النساء ہسپتال کے قریب بس حادثہ‎

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

ظفروال روڈ زیب النساء ہسپتال کے قریب سواریوں سے بھری بس الٹ گئی

بس نمبر BSA. 551 فیصل آباد سے شکر گڑھ جا رہی تھی

ریسکیو 1122 ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بر وقت رسپانس

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ساہیوال : محمّد تنویر بیورو چیف کی نیوز اپ ڈیٹ

ہفتہ اگست 8 , 2020
( محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال ) چیچہ وطنی .محکمہ واپڈاکی نااہلی یاغفلت آخرکاراہل محلہ کاصبرجواب دے گیاچکنمر 107.7r آبادی ٹبی میں بجلی کا کنکشن تقریبا 1980 سےپہلے ھوااتناپراناھونے کی وجہ سے کھمبوں کی بنیاد بالکل کمزورپڑگٸ اسکے علاوہ دوتاریں ھیں جن میں ایک فیس چل رھاھے اوروہ بھی اتنی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: