ڈاکٹر شعبان کسان بورڈ آف پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات تحصیل دیپال پور مقرر‎

( محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال )

کسان بورڑ پاکستان رجسٹرڈ کا شکریہ💕

آج ہمارے پیارے بھائی ڈاکٹر شعبان کو پاکستان کی سب سے بڑی کسانوں کی نمائندہ رجسٹرڑ تنظیم کسان بورڑ پاکستان

رجسٹرڈ کا سیکرٹری اطلاعات تحصیل دیپالپور مقرر کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مظہر عباس

چوہدری، ضلعی صدر چوہدری محمد عرفان بھنڈاری اور ضلعی سیکرٹری جنرل میاں جلیل احمد جوٸیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر

دیا جس پر ہم کسان بورڑ پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہیں ۔۔۔۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب

محمد جاوید قصوری، ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر محمد بابر، امیر زون میاں محمد حسین جوئیہ صدر پریس کلب و

انجمن صحافیاں 2020 چوہدری محمد حسین ایاز، چئیرمین پریس کلب چوہدری محمد اشفاق ارائیں، نائب صدر رانا محمد افضل،

میاں رب نواز جوئیہ اور دیگر کارکنان و عہدیدران جماعت اسلامی اور عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی علاوہ ازیں

امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ضلعی جنرل سیکرٹری کسان بورڑ میاں جلیل احمد جوئیہ کی والدہ

کی وفات پر ان کے ساتھ اظہار تعزیت بھی کی اور ان کی والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت کی

کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹر زاہد اللہ کی سربراہی میں ڈی پی اوآفس میں پولیس کرائم میٹنگ کا انعقاد

ہفتہ اگست 8 , 2020
مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS ) ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹر زاہد اللہ کی سربراہی میں ڈی پی اوآفس میں پولیس کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ مجرمان اشتہاریوں، سُودی کاروبار، منشیات ڈیلروں خصوصا آئس کا کاروبار کرنیوالوں، لینڈ مافیا،ہوائی فائرنگ اور دیگر سماجی و معاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: