نارووال۔تحریک اصلاح ملت کی کور کمیٹی کا آجلاس‎

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج تحریک اصلاح ملت پاکستان کی کور کمیٹی کا اجلاس۔۔۔چئیرمین تحریک قاضی ملت علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔صدر

تحریک ادیب ملت علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی۔ناظم اعلی تحریک معروف قانون دان چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ۔

وائس چئیرمین تحریک پیرخواجہ محمد معصوم انور نقشبندی۔چوہدری محمد انیس بھٹی۔حافظ غلام مصطفے اویسی ۔معروف صحافی

محمد شاھد ضیاء اور دیگر کی شرکت۔۔اجلاس میں خلفاۓ راشدین کے ایام عقیدت و احترام سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈاکٹر شعبان کسان بورڈ آف پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات تحصیل دیپال پور مقرر‎

ہفتہ اگست 8 , 2020
( محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال ) کسان بورڑ پاکستان رجسٹرڈ کا شکریہ💕 آج ہمارے پیارے بھائی ڈاکٹر شعبان کو پاکستان کی سب سے بڑی کسانوں کی نمائندہ رجسٹرڑ تنظیم کسان بورڑ پاکستان رجسٹرڈ کا سیکرٹری اطلاعات تحصیل دیپالپور مقرر کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: