ایس ایچ او سٹی دریاخان انسپکٹر محمد آصف خان کی کامیاب کاروائی

( بھکر حامدرضاپریس رپورٹر )

ایس ایچ او سٹی دریاخان انسپکٹر محمد آصف خان نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کا ملزم گرفتار کر

لیا۔ ملزم سے 3 عدد موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی

ضیاء کی ہدایات پر بھکر پولیس موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کی چوری میں ملوث ملزمان کی سرکوبی کیلئے کوشاں ہے۔

ایس ایچ او سٹی دریاخان نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئےموٹر سائیکل چوری میں ملوث بین الاضلاعی

گینگ کے ملزم ساجد ولد باقر حسین قوم سید سکنہ دریاخان کو گرفتار کرلیا ہے

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنوعاقل میں بھی بارش

جمعہ اگست 7 , 2020
(شہریار عباسی نمائندہ ) پنوعاقل میں بھی بارش پنوعاقل میں بھی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں اور لوگ اپنے گھروں سے باہر آ کر انجوائے کرنے لگے یہ خبر ( شہریار عباسی نمائندہ) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: