چکوال : افسوسناک خبر

(عاقب شعیب – بیوروچیف)

چکوالیو دیکھ لو آپ کے چہتے اچھے افغانیوں نے چکوال کے ایک گھر

کو اجاڑ دیا اور سوچو کہ اگر پولیس تھوڑی لیٹ ہو جاتی تو ان

لوگوں کو کوئی کیسے ڈھونڈ سکتا تھا

آکاش معروف ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سجاد اکمل کے پاس بطور کلرک

ڈیوٹی کرتا تھا جو کہ تین روز سے گھر سے لا پتہ تھاآکاش کو اس کے

سابقہ کرایہ دار پٹھان فیملی کے نوجوانوں نے گھر سے بلا کر ایک

ویرانے میں لے جاکر گلا دبا کر قتل کردیا تھا اور لاش بوری میں بند

کرکے قریب تالاب میں پھینک دی تھی دو روز سے لاپتہ نوجوان کی

رپٹ تھانہ سٹی میں درج کروائی گئی پولیس کو گھر والوں سے

معلومات کے بعد انکے سابقہ کرایہ دار پٹھانوں پر شبہ ہوا پولیس نے

پٹھان فیملی سے معلومات کرنا چاہی تو وہ اپنا بوریا بستر باندھ رہیے

تھے جس پر پولیس کو قوی شک گزرا پوچھ گچھ پر پٹھانوں نے

سب کچھ سچ سچ بتا دیا کہ ہم نے ہی قتل کیا اور نعش کو تالاب

میں پھینکا ہیے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں کر لی

اور پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی


یہ خبر (بیوروچیف – عاقب شعیب) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاڑکانہ : گرج چمک کے ساتھ تیز رفتار سے برسات

جمعہ اگست 7 , 2020
لاڑکانہ : گرج چمک کے ساتھ تیز رفتار سے برسات شہری اپنے گھروں میں محفوظ صبحِ سے شام تک ایک رفتار سے برسات ہوئی رہے ہے سٹی رپوٹر عابد علی ملاح لاڑکانہ

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: