ملک لقمان ای این این نمائندہ کی نیوز اپ ڈیٹ

(ملک لقمان پریس رپورٹر ای این این نیوز)

سانگلہ ہل۔ اسسٹنٹ کمشنر سمیرا عنبرین اور چیف آفیسر بلدیہ ملک

خرم افتخار نے ناجائز تجاوزات کرنے والوں کو کل تک کا نوٹس کردیا

ہے اس کے بعد جس دوکاندار نے تین فٹ سے زیادہ اپنا سامان باہر

نکالا اس کا سامان ضبط ہوجائے گا اور ساتھ جرمانہ بھی ہوگا

کل سے سارے شہر میں اپریشن شروع ہوجائے گا مین بازار اور ساتھ

والی گلیوں میں زیادہ سختی سے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

ہو گا

اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیا کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے شہر

کی خوبصورتی کے لیے جو بھی اقدامات کرنے پڑے کریں گےاس لیے

سب سے پہلے شہر کو ناجائز تجاوزات سے پاک کیا جائے گاخاص کر

مین بازار انارکلی بازار اور اس کے ساتھ جو بھی ملحقہ گلیاں لگتی

ہیں سب جگہوں پر اپریشن ہوگا آج شہر کی ساری مسجدوں میں

باقاعدہ اعلان کروائے گئے ہیں کیونکہ کل کوکوئی دوکاندار یہ نہ کہے

اس کو پتہ نہیں تھا

انہوں نے کہا جس طرح عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے انتظامات

کئے گئے اسی طرح روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی جائے گی صفائی

کے معاملے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی کیونکہ شہر

کو خوبصورت بنانا میری اولین ترجیح ہےشہر صاف ہوگا لوگ کئی

بیماریوں سے محفوظ رہیں گے


یہ خبر (لقمان علی ۔ نمائندہ سی ۔این ۔این) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانگلاہل : پریس کانفرنس

جمعہ اگست 7 , 2020
(ملک لقمان . پریس رپورٹر ای این این نیوز) سانگلاہل ۔ مرکزی انجمن تاجراں کے عہددران صدر حاجی سعید زرگر اور انکے بیٹے کیخلاف ہونے والے مقدمہ کے ایشو پر پریس کانفرنس کرتے ھوۓ,درج FIR کو خارج کرنے کا مطالبہ وگرنہ غیر معینہ مدت کیلئے ہرتال کا اندیہ یہ خبر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: